حرف مکتوبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد، جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر ایک ہی حرف کی آواز ظاہر ہو جیسے میم، نون۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد، جفر) وہ حرف جس کے تلفظ میں اوّل آخر ایک ہی حرف کی آواز ظاہر ہو جیسے میم، نون۔